Hisnul Muslim Urdu | حصن المسل

Hisnul Muslim Urdu | حصن المسل

  • 4.6 MB

    فائل سائز

  • Android 4.0+

    Android OS

About Hisnul Muslim Urdu | حصن المسل

ادعیہ ماثورہ کے بارے میں عصر حاضر میں لکھی ہوئی ایک چھوٹی سی کتاب: حصن المسلم

ادعیہ ماثورہ کے بارے میں عصر حاضر میں لکھی ہوئی ایک چھوٹی سی کتاب: حصن المسلم کو بہت شہرت حاصل ہے۔ حافظ زبیر علی زئی نے اس کتاب میں مذکورہ دعوات و احادیث کی تحقیق کرکے ہر روایت پر صحیح، حسن یا ضغیف وغیرہ کا حکم لگا دیا ہے تاکہ اس کتاب سے استفادہ کرنے والے قارئین کرام صحیح وحسن روایات پر عمل کریں اور ضعیف و مردود روایات کو چھوڑ دیں۔ فضائل اعمال ہوں یا احکام و عقائد وغیرہ، راجح تحقیق یہی ہے کہ ضعیف روایات پر عمل جائز نہیں اور نہ ان کی بطور جزم روایت جائز ہے۔

امام شافعی رحمہ اللہ نے بہت خوب فرمایا: لہذا اگر صحیح حدیث ہوتو مجھے بتادینا.....تاکہ میں اس پر عمل کروں، بشرطیکہ حدیث صحیح ہو۔(مناقب الشافعی للاما ابن ابی حاتم ص70 وسندہ صحیح)

حصن المسلم مع تحقیق آپ کے ہاتھوں میں ہے اور صحیح العقیدہ بھائیوں سے درخواست ہے کہ اپنی نیک دعاؤں میں ہمیں کو بھی یادرکھیں۔

جزاکم اللہ خیرا

مزید دکھائیں

What's new in the latest 3

Last updated on 2020-01-28
* کچھ غلطیوں کی اصلاح کی گئی ہے
مزید دکھائیں

ویڈیوز اور اسکرین شاٹس

  • Hisnul Muslim Urdu | حصن المسل پوسٹر
  • Hisnul Muslim Urdu | حصن المسل اسکرین شاٹ 1
  • Hisnul Muslim Urdu | حصن المسل اسکرین شاٹ 2
  • Hisnul Muslim Urdu | حصن المسل اسکرین شاٹ 3
  • Hisnul Muslim Urdu | حصن المسل اسکرین شاٹ 4
  • Hisnul Muslim Urdu | حصن المسل اسکرین شاٹ 5
  • Hisnul Muslim Urdu | حصن المسل اسکرین شاٹ 6
  • Hisnul Muslim Urdu | حصن المسل اسکرین شاٹ 7

کے پرانے ورژن Hisnul Muslim Urdu | حصن المسل

APKPure آئیکن

APKPure ایپکےذریعےانتہائی تیزاورمحفوظڈاؤنلوڈنگ

Android پر XAPK/APK فائلیںانسٹالکرنےکےلیےایککلککریں!

ڈاؤن لوڈ کریں APKPure
thank icon
ہم آپ کے صارف کے تجربے کو بہتر بنانے کے لیے اس ویب سائٹ پر کوکیز اور دیگر ٹیکنالوجیز کا استعمال کرتے ہیں۔
اس صفحے پر کسی بھی لنک پر کلک کرکے آپ ہماری رازداری کی پالیسی اور کوکیز پالیسی پر متفق ہو رہے ہیں۔
مزید جانیں