Ghurar ul Hikam Urdu غرر الحکم
17.4 MB
اندازه فایل
Android 5.0+
Android OS
دربارهی Ghurar ul Hikam Urdu غرر الحکم
امام علی َ کے حکمت بھرے معمولی چھ ہزار گوهر پارے
ایپ کے بارے میں
غرر الحکم و درر الکلم؛امام علی علی السلام کے در کلمات گہربار کا گلدستہ ہے جسے پانچویں صدی ہجری کے ایک جید ایرانی عالم آیت الله عبد الواحد آمدی نے سجایا۔ اس مجموعہ میں دو یا چند الفاظ کی صورت میں ایسے حکمت پاره ہیں جن سے روح تازہ و جاتی و لگتا کہ متکلم نے سمندر کو کوزه میں بند کیا ہےے. یقینا یہ اس ذات کا ہی اعجاز بیان ہو سکتا ہے جو انا مدینہ العلم و علی بابھا کی مصداق ہو یا سلونی سلونی کی دعویدار ہو۔
اصل عربی نسخہ گیارہ ہزار سے زائد احادیث پر مشتمل ہے، لیکن اردو میں معمولی چھ ہزار احادیث کے ترجمے کو ایک جلد میں شایع کیا گیا کیا، جس کی سعادت مولانا مولانا غلام رضا ناصر نجفی
ادارہ تسنیم القرآن نے تعلیمات دین کو بآسانی مومنین تک پہنچانے کے لئے پیغام قرآن و اہل بیت کی ڈجیٹل نشر و اشاعت کا سلسلہ شروع کیا . یہ انڈروئیڈ ایپ اسی متبرک سلسلے کیک اہم کڑی ہے۔ ہمیں نہایت خوشی ہو رہیہے کہ پہلی بار احادیث کا ایسا مستند مواد مومنین کے لئے اردو زبان میں پیش کر رہے ہیں۔ اس ایپ میں کسی بھی باب کی کسی بھی حدیث کا بلکل آسانی سے مطالعہ کر سکتے ہیں؛ سئوالات این جستجو را بخوانید. حدیث کو متن عربی و ترجمه کے ساتھ شیئر بھی کرسکتے ہیں۔
به امید امید کی پیش علم، طلب و مبلغین کے ساتھ عام مومنین کے لئے آنتہای مفیدہوگیہهادارہ کی ترقی کے ساتھ مولف و مترجم؛ ادارہ کے اراکین کے مرحومین مخصوصا استادالعلماءحجۃ الاسلام و المسلمین سید محمد عباس زیدی نجفی کیلئے سوره فاتحہ کی درخواست ہے۔
ساتھی اس سلسله کو جاری رکھنے کے مواد علمی، مشوره و مشارکت مالی کی بھی درخواست کی جاتی ہے۔
منجانب :مولانا ڈاکٹر غلام قاسم تسنیمی
بانی ادارہ تسنیم القرآن
موبایل شماره :03043721705
ایمیل:[email protected]
PK 09 MEZN 0099 7401 0737 0677
شماره حساب 9974 0107370677
تسنیم القرآن
جدیدترین 2.0 چه خبر است
اطلاعات Ghurar ul Hikam Urdu غرر الحکم APK
نسخههای قدیمی Ghurar ul Hikam Urdu غرر الحکم
Ghurar ul Hikam Urdu غرر الحکم 2.0
دانلود فوق سریع و ایمن از طریق برنامه APKPure
برای نصب فایل های XAPK/APK در اندروید با یک کلیک!